تحریف مضحک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کر کے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصوف و تبدیلی کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کر کے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصوف و تبدیلی کا عمل۔